عمرہ کی سعادت حاصل کریں ہماری طرف سے

In News by Ahsan

پہلے 100بکنگ کروانے والے حضرات کے درمیان قرعہ اندازی ہوگی اور جیتنے والے خوش نصیب کو عمرہ کی سعادت حاصل ہوگی ۔مکمل پیکج

اپنے شعبہ میں مہارت رکھنے والے AA بلوچ بلڈرز جن کے ماضی کے بہترین منصوبوں کے باعث آج وہ کاروباری بصیرت کے عروج پر ہیں جس کی وجہ سے یہ ہر بار آپ کے لئے ایک سے بڑھ کر ایک بہترین منصوبے متعارف کرواتے ہیں ۔

AA بلوچ گوادر میں پہلے بھی کامیاب ترین منصوبوں پر کام کرچکے ہیں اور ایک بار پھر آپ کے لئے لا رہے ہیں ایک نیا اور منفرد منصوبہ جس کا مقصد عوام کی طرز رہائش کو بہتر سے بہترین بنانا ہے ۔نیا منصوبہ مکمل معلومات کے ساتھ تیار ہے اور عملی کام بس شروع ہونے ہی کو ہے ۔SKY ZONE GAWADAR صرف ایک منصوبہ ہی نہیں بلکہ ایک خواہش ہے جو بلوچستان کے عوام کی طرز زندگی کو امن اور سکون کا گہوارہ بنا دے گا ۔

SKY ZONE GAWADAR آپ کے لئے ہے بہترین صنعتی اور کاروباری رہائشی منصوبے

تینوںمنصوبوں کو عین عوام کی ضروریات اور خواہشات کے مطابق تیار کیا گیا ہے ، یہاں آپ کو کاروباری موقعوں کے ساتھ بہترین رہائش ملے گی۔

یہ منصوبے صنعتی طور پر نہایت ہی اہمیت کے حامل ہیں جہاں عام عوام کے لئے روزگار کے بہترین مواقع ہوں گے اور صوبائی ترقی میں

بھی ان منصوبوں کا اہم کردار ہوگا۔


FOR MORE DETAIL CONTACT US:

Mobile :
+92317-1066533
+92317-1066534
+92335-2830993

Email:
info@hmn.net.pk