عمرہ کی سعادت حاصل کریں ہماری طرف سے

In News by Ahsan

پہلے 100بکنگ کروانے والے حضرات کے درمیان قرعہ اندازی ہوگی اور جیتنے والے خوش نصیب کو عمرہ کی سعادت حاصل ہوگی ۔مکمل پیکج

انٹر نیشنل پورٹ سٹی:

رئیل اسٹیٹ کی دنیا کا ایک ابھرتا ستارہ،”صفا بلڈرز  ” جو شروعات سے ہی بہترین پروجیکٹ کے ذریعہ کامیابیوں کے عروج پر پہنچا۔ان کا مقصد عام انسان کی طرز زندگی کو بہتر بنانا ہے ۔اپنی مہارت،تجربہ اور منفرد سوچ سے اپنے منصوبوں کے ذریعہ “صفا بلڈرز”ملکی ترقی میں بھی اہم کردار  ادا کررہا ہے۔

وفاقی اور صوبائی حکومت کی خواہشوں اور ترقی پسند منصوبوں کے باعث گوادر سٹی علاقائی اور بین الاقوامی توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔

گوادر بین الاقوامی سطح پر نہایت اہمیت کا حامل بنتا جارہاہےجس کے باعث کاروبارکے نئے مواقع فراہم ہورہے ہیں ان سب کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم آپ کےلئے لائے ہیں “انٹر نیشنل پورٹ سٹی گوادر”

یہ منصوبہ نہ صرف دور حاضر کی طرز زندگی کے معیار کو ذہن میں رکھ کر بنایا گیا ہے بلکہ مستقبل کی ضرورت کو بھی ذہن میں رکھ کر تعمیر کیا گیا ہے ۔جناح یونیورسٹی کے قریب دور حاضر کی تمام آرائشوں کے ساتھ واقع ہےجن سب کی ایک انسان توقع کرتا ہے۔

لوکیشن:

نیو گوادر پورٹ پر ایک ایسا منصوبہ جو آپ کی طرز زندگی کے معیار کو بہتر کرے۔ہم کرتے ہیں بہتر کا وعدہ

آفر کی تفصیل:

آپ کی خوشیوں کا خیال رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے لہذا ہم لائیں ہیں آپ کے لئے بہترین پیشکش:

معلومات:

شروعاتی 100کسٹمرز کو ملے گا انویسمنٹ پر خصوصی ڈسکاونٹ اور انہی 100 کسٹمرز کے درمیان قرعہ اندازی کی جائے گی قرعہ اندازی کے بعد 100 میں سے ایک خوش نصیب کو حاصل ہوگی “عمرہ کی سعادت “


FOR MORE DETAIL CONTACT US:

Mobile :
+92317-1066533
+92317-1066534
+92335-2830993

Email:
info@hmn.net.pk