ڈیلرز کو بھی ملے گا موقع آفر حاصل کرنے کا ۔
حسین مارکیٹنگ لایا ڈیلرز کے لئے حیرت انگیز آفر۔
لاہور،اسلام آباد ،رحیم یار خان،پشاور،فیصل آباد ،ملتان کے تمام ڈیلرز ہمارے گوادر کے پروجیکٹ کے لئے فوری رجو ع کریں اور فائدہ اٹھائیں ۔طویل اور قلیل مدت کی ناقابل فراموش آفرز
اپنے شعبہ میں مہارت رکھنے والے AA بلوچ بلڈرز جن کے ماضی کے بہترین منصوبوں کے باعث آج وہ کاروباری بصیرت کے عروج پ ہیں جس کی وجہ سے یہ ہر بار آپ کے لئے ایک سے بڑھ کر ایک بہترین منصوبے متعارف کرواتے ہیں ۔
AA بلوچ گوادر میں پہلے بھی کامیاب ترین منصوبوں پر کام کرچکے ہیں اور ایک بار پھر آپ کے لئے لا رہے ہیں ایک نیا اور منفرد منصوبہ جس کا مقصد عوام کی طرز رہائش کو بہتر سے بہترین بنانا ہے ۔نیا منصوبہ مکمل معلومات کے ساتھ تیار ہے اور عملی کام بس شروع ہونے ہی کو ہے ۔SKY ZONE GAWADAR صرف ایک منصوبہ ہی نہیں بلکہ ایک خواہش ہے جو بلوچستان کے عوام کی طرز زندگی کو امن اور سکون کا گہوارہ بنا دے گا ۔
SKY ZONE GAWADAR آپ کے لئے ہے بہترین صنعتی اور کاروباری رہائشی منصوبے
تینوںمنصوبوں کو عین عوام کی ضروریات اور خواہشات کے مطابق تیار کیا گیا ہے ، یہاں آپ کو کاروباری موقعوں کے ساتھ بہترین رہائش ملے گی۔
یہ منصوبے صنعتی طور پر نہایت ہی اہمیت کے حامل ہیں جہاں عام عوام کے لئے روزگار کے بہترین مواقع ہوں گے اور صوبائی ترقی میں
بھی ان منصوبوں کا اہم کردار ہوگا۔
لوکیشن:
نیو گوادر پورٹ پر ایک ایسا منصوبہ جو آپ کی طرز زندگی کے معیار کو بہتر کرے۔ہم کرتے ہیں بہتر کا وعدہ
آفر کی تفصیل:
آپ کی خوشیوں کا خیال رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے لہذا ہم لائیں ہیں آپ کے لئے بہترین پیشکش:
معلومات:
شروعاتی 100کسٹمرز کو ملے گا انویسمنٹ پر خصوصی ڈسکاونٹ اور انہی 100 کسٹمرز کے درمیان قرعہ اندازی کی جائے گی قرعہ اندازی کے بعد 100 میں سے ایک خوش نصیب کو حاصل ہوگی “عمرہ کی سعادت “
Mobile :
+92317-1066533
+92317-1066534
+92335-2830993
Email:
info@hmn.net.pk